• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خواتین قیدیوں کے خلاف کارروائیوں سے صہیونی حکام باز رہے: حماس

جمعرات 13-07-2017
in حماس
0
0Pala7822
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے قابض اسرائیلی حکام کو خبردار کیا کہ اسے اسرائیلی جیلوں میں مقید فلسطینی خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی کے نتیجے میں سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سینئر رہنما اسماعیل رضوان کا کہنا تھا کہ فلسطینی مزاحمت فلسطینی خواتین کے حقوق سلب کئے جانے پر خاموش نہیں بیٹھے گی اور انہوں نے تصدیق دی کہ فلسطینی خواتین کو اذیت کا نشانہ بنانے والے اسرائیلی جیلرز کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

اسماعیل رضوان نے یہ بیان غزہ میں ریڈ کراس کے دفاتر کے باہر فلسطینی جماعتوں کی جانب سے فلسطینی خواتین اسیرات کے ساتھ حمایت میں منعقد کئے گئے دھرنے کے موقع پر کی۔

حماس رہنما نے انسانی حقوق کے بین الاقوامی گروپوں اور ریڈ کراس سے مطالبہ کیا کہ وہ مداخلت کریں اور فلسطینی خواتین کو اسرائیلی جیلرز کے عتاب سے بچائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieخواتین قیدیوں کے خلاف کارروائیوں سے صہیونی حکام باز رہے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.