• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے وفد کی لبنانی ملٹری انٹیلی جنس چیف سے ملاقات

اتوار 18-12-2016
in حماس
0
0Pala5370
0
SHARES
1
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک سرکردہ وفد نے آج ہفتے کو بیروت میں لبنانی ملٹری انٹیلی جنس چیف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنان میں حماس کے مندوب علی برکہ کی قیادت میں جماعت کے وفد نے ملٹری انٹیلی جنس چیف بریگیڈیئر جنرل خضر حمود سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال بالخصوص لبنان میں فلسطینی مہاجرین اور ان کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر لبنانی ملٹری انٹیلی جنس سربراہ نے فلسطینی سیاسی قوتوں کےدرمیان ہم آہنگی اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ لبنان فوج فلسطینی پناہ گزینوں کوسہولیات کی فراہمی میں حکومت کے ساتھ مل کر کام کرتی رہے گی۔

ملاقات خوش گوار ماحول میں ہوئی اور فریقین نے فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل سمیت دو طرفہ مسائل کو مل جل کر حل کرنے سے اتفاق کیا۔

اس موقع پر حماس کے مندوب علی برکہ نے لبنانی ملٹری انٹیلی جنس سربراہ سے بات چیت میں بیروت حکومت کی فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق اور ان کے مسائل کے حل میں معاونت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ حماس لبنان میں سیاسی استحکام اور ترقی و خوشحالی کی خواہاں ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے وفد کی لبنانی ملٹری انٹیلی جنس چیف سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.