• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے نائب صدر کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد کی ایران آمد

ہفتہ 21-10-2017
in حماس
0
0Pala8970
0
SHARES
3
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری کی قیادت میں جماعت کا اعلیٰ اختیاراتی وفد گذشتہ روز خصوصی دورے پر ایران پہنچا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس وفد چند روزہ دورے کے دوران ایرانی قیادت سے ملاقات کرے گا۔

ایرانی قیادت کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، ایران اور حماس کے درمیان دو طرفہ تعلقات، فلسطینیوں میں مصالحت اور اسرائیلی ریاست کے ساتھ جاری کشمکش میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وفد کی قیادت جماعت کے سیاسی شعبے کے نائب صدر العاروری کررہے ہیں جب کہ جماعت کے سیاسی شعبے کے رکن عزت الرشق، محمد نصر،اسامہ حمدان، زاھر جبارین، سامی ابو زھری اور خالد القدومی بھی شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے نائب صدر کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد کی ایران آمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.