• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے نائب صدر کی قاہرہ میں روسی سفیر سے ملاقات

جمعرات 14-09-2017
in حماس
0
0Pala8568
0
SHARES
4
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں روسی سفیر سیرگی کیربیٹچ شینکو سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک خبرمیں بتایا گیا ہے کہ بدھ کو حماس رہنما ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے مصر میں متعین روسی سفیر سے ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق حماس رہنما ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق اور روسی سفیر سیرگی کیربیٹچ شنکو کےدرمیان ہونے والی بات چیت میں فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، فلسطینیوں کے درمیان مفاہمت کے لیے جاری کوششیں اور ان کی راہ میں حائل رکاوٹوں، حماس کے دورہ مصر اور اس کے مقاصد اور مصر کی طرف سے رفح گذرگاہ کے کھولنے کی یقین دہانی جیسے امور پر بات چیت کی گئی۔

دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورت حال بالخصوص مسئلہ فلسطین کے حوالے سے امریکا کی پالیسی اور اسرائیل کی کھلی طرف داری پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر روسی سفیر نے حماس کی قیادت کو دورہ روس کی دعوت بھی دی اور کہا کہ ان کا ملک قضیہ فلسطین کے منصفانہ حل اور فلسطینیوں کے درمیان وحدت کے لیے ہونے والی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے نائب صدر کی قاہرہ میں روسی سفیر سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.