• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے فلسطینی مفاہمت اور غزہ کے مسائل پر مصرسے مذاکرات

جمعہ 20-04-2018
in حماس
0
0Pala9705
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحری مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروی کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے قاہرہ میں مصری حکام کے ساتھ دوٹوک اور تفصیلی بات چیت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قاہرہ میں حماس کے وفد کی مصری انٹیلی جنس وزیر عباس کامل اور ڈائریکٹر انٹیلی جنس امور سے تفصیلی مذاکرات کیے۔ یہ مذاکرات مثبت اور حوصلہ افزا رہے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت کے وفد نے مصری حکام کو باور کرایا ہے کہ حماس قومی وحدت کے لیے اپنے دیرینہ اور اصولی مؤقف پر قائم ہے۔ حماس سمجھتی ہے کہ قومی مصالحت کے عمل کے لیے فریقین کے درمیان اعتماد سازی کی فضاء سازگار بنانے کی اشد ضرورت ہے۔

حماس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت نے مصر کی جانب سے سنہ 2011ء سے 2017ء کے دوران فلسطینیوں میں مصالحت کے لیے جتنی کوششیں کیں، ان کا مثبت اور صدق دل سے جواب دیا گیا۔

بیان میں مزید کہا گی اہے کہ فلسطینیوں میں مفاہمت کی کوششوں کے ساتھ فلسطینیوں کے حق واپسی کی حمایت، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور القدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنائے جانے کے حوالے سے مصر کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔

حماس نے فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی کوششیں کرانے کے لیے مصر کی مساعی پر قاہرہ کا شکریہ ادا کیا۔

خیال رہے کہ حماس کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد حال ہی میں جماعت کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری کی قیادت میں مصر کے دورے پر روانہ ہوا تھا۔ اس دورے کا مقصد فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت کے حوالے سے کوششوں کو آگے بڑھانا اور غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ٹھوس لائحہ عمل تیار کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے فلسطینی مفاہمت اور غزہ کے مسائل پر مصرسے مذاکرات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.