• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے ارکان پارلیمان کی ایک ماہ کی تنخواہ مریضوں کے لیے عطیہ

جمعہ 02-06-2017
in حماس
0
0Pala7391
0
SHARES
6
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی پارلیمنٹ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس’ کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے ارکان نے ایک ماہ کی تنخواہیں کینسر اور گردے کے مریضوں کے لیے عطیہ کی کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکر احمد بحر نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی محکمہ صحت کے چیئرمین باسم نعیم کو حماس کے ارکان پارلیمان کی ایک ماہ کی تنخواہوں کی رقوم عطیہ کی ہے۔

ڈاکٹر احمد بحر کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے ارکان پارلیمان کی طرف سے اپنی تنخواہیں کے چیک ڈاکٹر باسم نعیم کو دیے گئے ہیں۔ یہ رقم غزہ کی پٹی میں کینسر اور گردے کے مریضوں کے علاج پرخرچ کی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں  اسرائیلی ناکہ بندی کے نتیجے میں مریضوں کی حالت کافی تشویشناک ہے۔ رام اللہ وزارت صحت کی طرف سے غزہ کی پٹی کے اسپتالوں کے مسائل اورمریضوں کے علاج کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کی گئی ہیں جس کے باعث شہری اپنی مدد آپ کے تحت اسپتالوں کے ساتھ تعاون کرکے انہیں چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے دانستہ طور پرغزہ کی پٹی کے اسپتالوں کو مشکلات سے دوچار کیا ہے۔ ایک طرف غزہ کی پٹی پر دس سال سے اسرائیلی پابندیاں مسلط ہیں اور دوسری جانب رام اللہ انتظامیہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت غزہ کے اسپتالوں اور محکمہ صحت کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے ارکان پارلیمان کی ایک ماہ کی تنخواہ مریضوں کے لیے عطیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.