• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی قیادت کے مصر سے مذاکرات جاری، وفد میں مزید تین رہنما شامل

جمعہ 23-02-2018
in حماس
0
0Pala10265
0
SHARES
5
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کی قیادت کے مصر کے ساتھ تاریخ کے طویل ترین مذاکرات جاری ہیں۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا وفد گذشتہ 14 روز سے مصر میں موجود ہے۔ گذشتہ روز حماس کے مزید تین رہنما مذاکراتی وفد میں شامل ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے شعبہ اطلاعات کے رکن طاھر نونو نے بتایا کہ جمعرات کو حماس کے نائب صدرالشیخ صالح العاروری، بیرون ملک جماعت امور کے انچارج ڈاکٹر ماھر صلاح اور سیاسی شعبے رکن زاھر جبارین  جمعرات کو قاہرہ پہنچے جہاں وہ بھی حماس کے مذاکراتی وفد میں مصری قیادت کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

گزشتہ اتوار کو حماس کے سیاسی شعبے کے تین ارکان موسیٰ ابو مرزوق، عزت الرشق اور محمد نصر نے قاہرہ میں جاری مذاکرات میں شمولیت اختیار کی تھی۔

خیال رہے کہ حماس کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں دو ہفتے قبل مصر پہنچا تھا۔ وفد میں حماس کے سیاسی شعبے کے ارکان خلیل الحیہ، روحی مشتہی، فتحی حماد اور یحییٰ السنوار شامل تھے۔

حماس کی قیادت کا یہ طویل ترین مصری دورہ ہے۔ حماس کے سیاسی شعبے کے رکن خلیل الحیہ کا کہنا ہے کہ مصری قیادت کے ساتھ جاری مذاکرات میں چار اہم موضوعات پر تفصیلی بات چیت جاری ہے۔ بات چیت میں قضیہ فلسطین کے بارے میں سیاسی تعلقات، غزہ میں انسانی بحران کے حل کے لیے کوششیں، فلسطینیوں کے درمیان مصالحت اور دوطرفہ سیاسی اور سیکیورٹی تعلقات جیسے امور زیربحث ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کی قیادت کے مصر سے مذاکرات جاری، وفد میں مزید تین رہنما شامل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.