• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی صیہونی ریاست کوغزہ کا محاصرہ ختم کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

ہفتہ 13-07-2019
in حماس
0
حماس کی صیہونی ریاست کوغزہ کا محاصرہ ختم کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین میں اسرائیلی بربریت کےخلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے غزہ میں اسرائیل جارحیت اور جنگ بندی کے  معاہدے کی خلاف ورزی پر قابض صیہونی ریاست کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے فلسطینیوں پراسرائیلی دہشتگردی اور بربریت پر کا بھرپورانداز میں جواب دیا جائیگا۔

اپنے ایک تازہ بیان میں  حماس کے رہ نما فتحی حماد کا کہنا ہے کہ  صہیونی حکومت نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے حوالے سے ثالث ممالک کے ذریعے طے پائی شرائط پرعمل درآمد نہیں کی ہے۔

فتحی حماد نے القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمود الادھم کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہادت کو ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال قراردیتے ہوئے کہا کہ القسام بریگیڈ کی شہادت جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

انہوں‌ نے اسرائیل کو جنگ بندی معاہدے پرعمل درآمد کے لیے اسرائیل کو ایک ہفتے کی مہلت دی اور کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی پرمسلط محاصرہ ایک ہفتے کے اندر ختم کرےاور جنگ بندی شرائط پرعمل درآمد یقینی بنائے۔

فتحی حماد نے غزہ میں جاری ہفتہ وار احتجاجی ریلی سے خطاب میں کہا کہ اسرائیلی ریاست کی ٹال مٹول کی پالیسی سے فلسطینی قوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے۔ غزہ کی پٹی میں حالات آتش فشاں بن کر پھٹنے والے ہیں۔ غرب اردن میں بھی صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف فلسطینیوں میں غم وغصہ بڑھ رہا ہے۔

انہوں‌ نے کہا کہ ہمارے پاس اسرائیل کو جنگ بندی کی شرائط پرعمل درآمد کرانے کے لیے متعدد آپشن موجود ہیں۔ ہم اسرائیلی ریاست کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر خاموش نہیں رہیں گے۔

Tags: جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہےحماس کی صیہونی ریاست کوغزہ کا محاصرہ ختم کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.