• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی جانب سے محمود عباس کے بیان کی مذمت

بدھ 21-03-2018
in حماس
0
0Pala10484
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تحریک حماس نے فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے وزیراعظم کے دورہ غزہ میں ہونے والے قاتلانہ حملے کے سلسلے میں الزام تراشی پر مبنی محمود عباس کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر ذمہ دارانہ بیان قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے منگل کے روز ایک بیان میں فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کے بیان کو قومی آشتی کے سمجھوتوں کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے بیان کا مقصد غزہ کےعوام کو جھکنے پر مجبور کرنے کی کوشش ہے۔

تحریک حماس نے خبردار کیا ہے کہ محمود عباس کا بیان، فلسطینیوں کے اتحاد و استقامت کے کمزور پڑنے اور اختلافات بڑھنے کا باعث بن سکتا ہے۔

تحریک حماس نے اپنے بیان میں علاقائی و بین الاقوامی فریقوں اور عرب لیگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ابتر صورت حال اور کشیدگی ختم کرنے کے لئے مداخلت کریں۔

واضح رہے کہ فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے وزیراعظم رامی حمد اللہ پر دورہ غزہ میں ہونے والے قاتلانہ حملے کا الزام تحریک حماس پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک حماس قومی آشتی کے خلاف ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کی جانب سے محمود عباس کے بیان کی مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.