• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی جانب سے سعودی شہزادے کے بیان کی مذمت

پیر 11-07-2016
in حماس
0
0Pala1825
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی شہزادے کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس نے سعودی شہزادے اور اس ملک کے سابق انٹیلی جینس چیف ترکی الفیصل کے بیان کو بے بنیاد تہمت اور حماس و تحریک فلسطین کی توہین قرار دیا ہے۔

حماس نے یہ بات زور دیکر کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کے مقابلے میں اس کی جدوجہد سے پوری طرح آگاہ ہے اور یہ تحریک مکمل فلسطینی سوچ کے ساتھ فلسطینی قوم کی امنگوں کے مطابق مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے دفاع کے سلسلے میں سب کے تعاون کا خیر مقدم کرتی ہے۔

حماس کے مطابق سعودی شہزادے کا بیان اسرائیل کے مفادات کی تکمیل اور فلسطینی عوام اور ان کی تحریک مزاحمت کی کھلی توہین ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سعودی شہزادے اور سابق انٹیلی جینس چیف ترکی الفیصل نے پیرس میں انقلاب دشمن دہشت گرد گروہ مجاہدین خلق کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایران خطے میں بدامنی پھیلانے کے لیے ، فلسطینی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی کی حمایت کررہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کی جانب سے سعودی شہزادے کے بیان کی مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.