• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

"حماس” سے رابطے کا الزام فلسطینی کو ڈیڑھ سال قید کی سزا

منگل 25-06-2019
in حماس
0
"حماس” سے رابطے کا الزام فلسطینی کو ڈیڑھ سال قید کی سزا
0
SHARES
1
VIEWS

قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ شہر حیفا میں ایک کارروائی کی جس کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کوحراست میں لیا ہے جس پر الزام ہے کہ اسکا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ سے ہےاور اس الزام میں اس پر مقدمہ چلا کر اسکو ڈیڈھ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے

 تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کے اداروں کا کہنا ہے کہ 20 سالہ حسین ھواری کو اندرون فلسطین کے جت قصبے سے گرفتار کیاگیا۔ اس پراسلحہ رکھنے اور ‘وٹس اپ’ پر حماس سے تعلق کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا۔ اس الزام میں ھواری کو 18 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔

ادھر اسرائیلی حکام نے دعوی کیا ہے کہ گرفتارشخص نے نومبر 2018ءکو حماس کو اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحد کے قریب سرگرمیوں کے بارے میں اہم معلومات فراہم کی تھیں جس کے بعد اسےحراست میں‌لیا گیا۔۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.