• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنما عزالدین فتاش عارضہ قلب کے باعث اچانک انتقال کرگئے

بدھ 18-04-2018
in حماس
0
0Pala10730
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک سرکردہ رہنما اور کئی سال اسرائیلی جیلوں میں قید رہنے والے عزالدین فتاش ازبیدیہ منگل کی شام دل میں تکلیف کے باعث انتقال کرگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے رکن حسام بدران نے بتایا کہ عزالدین فتاش تل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیے گئے مگرعارضہ قلب جان لیوا ثابت ہوا۔

حسام بدران نے عزالدین فتاش کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ فتاش جماعت کے بانی رہنماؤں میں شامل تھے اور انہوں نے حماس اور فلسطینی قوم کے لیے بے پناہ قربانیاں دی تھیں۔

رپورٹ کے مطابق مرحوم سلفیت میں حماس کے سرکردہ رہنماؤں میں شمال رہے ہیں۔ ان کی وفات سے حماس اور فلسطینی قوم ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگئی ہے۔

مرحوم اپنی زندگی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں کئی بار گرفتار کیے گئے اور انہیں دوران حراست انسانیت سوز مظالم کا سامنا کرنا پڑا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس رہنما عزالدین فتاش عارضہ قلب کے باعث اچانک انتقال کرگئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.