• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہ نماء کا وزیراعظم کی برطرفی اور ٹرائل کا مطالبہ

جمعرات 16-07-2015
in حماس
0
plf hamas-leader-demand
0
SHARES
7
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے رہ نما اور فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن نے فلسطینی اتھارٹی کے مقرر کردہ وزیراعظم رامی الحمد اللہ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ان کی برطرفی اور عدالت میں ان کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس رہ نما اسماعیل الاشقر نے پریس کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کی رامی الحمد اللہ وزارت عظمیٰ کے اہل نہیں رہے ہیں۔ انہوں نے ناکامیوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ اب ضروری ہے کہ انہیں وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹا کر ان کے خلاف عدالت میں مقدمہ چلایا جائے۔

اسماعیل الاشقر نے کہا کہ وزیراعظم رامی الحمد اللہ ملک میں بدعنوانی کی روک تھام میں ناکام رہے ہیں اور اب وہ خود کرپشن کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے قومی مفاہمت کا عمل سبوتاژ کر ڈالا ہے اور اسرائیلی فوج کے ساتھ مل کر سیاسی کارکنوں کو گرفتار کر کے صہیونی نسل پرستی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب بھی فلسطینی اتھارٹی اور صدر محمود عباس کے پاس موقع ہے کہ وہ اسرائیل کی گود سے نکل کر قومی مفاہمت کے فارمولے پرعمل درآمد کریں۔ انہوں نے کہا کہ حماس کا فلسطین میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات سے متعلق موقف واضح ہے۔ حماس قومی مفاہمت کے تحت انتخابات کا عمل آگے بڑھانا چاہتی ہے مگر صدر محمود عباس اور ان کے ساتھی آمریت مسلط کرنا چاہتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.