• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جزیرہ سیناء میں مصری فوج پر حملہ’مجرمانہ دہشت گردی‘ ہے:حماس

ہفتہ 08-07-2017
in حماس
0
0Pala5883
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مصر کے جزیرہ نما سینا میں جمعہ کے روز ایک وحشیانہ کارروائی میں کئی مصری فوجیوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مجرمانہ اور دہشت گردانہ کارروائی قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حماس جزیرہ سیناء میں مصری فوجیوں پرحملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ ان حملوں میں مصر دشمن عناصر ملوث ہیں جو برادر ملک مصر میں عدم استحکام کی سازشوں کو ہوا دے رہے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں حماس مصری عوام اور حکومت کے ساتھ ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جزیرہ سیناء میں جمعہ کے روز مصری فوجیوں پر وحشیانہ حملہ بزدلانہ کارروائی اور وحشیانہ دہشت گردی ہے جس میں بے گناہ افراد کو قتل کیا ہے۔

خیال رہے کہ جمعہ کے روز مصر کے جزیرہ نما سینا میں نامعلوم افراد نے حملہ کرکے کم سے کم پچیس مصری فوجیوں کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجزیرہ سیناء میں مصری فوج پر حملہ’مجرمانہ دہشت گردی‘ ہے:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.