• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تمام فلسطینی تنظیمیں اسیران سے اظہار یکجہتی کریں: شاکر عمارہ

اتوار 07-05-2017
in حماس
0
0Pala7076
0
SHARES
0
VIEWS

اریحا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے اریحا میں رہنما شاکر عمارہ نے تمام فلسطینی تنظیموں اور گروپس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی جیلوں میں مقید فلسطینی اسیران کی حمایت کریں اور بھوک ہڑتالی اسیران کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کی تقریبات بھرپور طریقے سے منعقد کریں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شاکر عمارہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ بھوک ہڑتالی اسیران کا حوصلہ صرف اسی بات سے بڑھ گیا ہے کہ مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنمائوں نے اس بھوک ہڑتال میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

حماس رہنما نے فلسطینی عوام سے مقامی اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والے پروگرامات میں بھرپور شرکت کا مطالبہ کیا تاکہ اسرائیلی حکام پر دبائو ڈال کر ان سے اسیران کے تمام مطالبات منوا لئے جائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتمام فلسطینی تنظیمیں اسیران سے اظہار یکجہتی کریں: شاکر عمارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.