• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحریک حماس کے یوم تاسیس کی مناسبت سے غزہ میں ریلی

ہفتہ 10-12-2016
in حماس
0
0Pala5283
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تحریک حماس کے یوم تاسیس کی مناسبت سے غزہ میں نکالی جانے والی ریلی میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے جوش و خروش سے شرکت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی تشکیل کو انتیس سال پورے ہونے کی مناسبت سے نکلنے والی ریلی میں شریک دسیوں ہزار فلسطینیوں نے اپنے ہاتھوں میں تحریک حماس اور توحید کا سیاہ پرچم اٹھا رکھا تھا- ریلی کے شرکاء تحریک حماس کی حمایت میں نعرے لگا رہے تھے اور غاصب صیہونیوں کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر تاکید کررہے تھے۔

انیس سو اڑتالیس میں فلسطین پر غاصبانہ قبضے خاص طور پر انیس سو سڑسٹھ کی شکست کے بعد تحریک حماس کی تشکیل کی زمین فراہم ہوئی- چھے دسمبر انیس سو ستاسی کو شیخ احمد یاسین نے تحریک حماس کی داغ بیل ڈالی- تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل ، صیہونی مغربی سامراج کی سازش کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد عالم اسلام کے ٹکڑے کرنا ، فلسطینیوں کو در بدر کرنا اور مسلم امہ کے درمیان اتحاد ویکجہتی کو ختم کرنا ہے۔

تحریک حماس کا خیال ہے کہ مختلف قسم کا جہاد ہی سرزمین فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ہے اور اسرائیلیوں سے مذاکرات وقت کی بربادی اور فلسطینیوں کے حقوق کو پامال کرنے کا ذریعہ ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتحریک حماس کے یوم تاسیس کی مناسبت سے غزہ میں ریلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.