• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بیت المقدس میں اردن کے تاریخی کردار کو بھلایا نہیں جاسکتا: اسماعیل ھنیہ

جمعرات 14-12-2017
in حماس
0
0Pala9515
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اردنی پارلیمنٹ کے سپیکر عاطف الطراونہ سے بات کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس اور دیگر مقامات مقدسہ کی حفاظت کے لئے اردن کی جانب سے ادا کئے جانے والے کردار کی تعریف کی۔

اس موقع پر اسماعیل ھنیہ نے فلسطینیوں کو بسانے کے لئے متبادل زمین کے موقف کو بھی مسترد کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ حماس رہنما نے طراونہ سے مطالبہ کیا کہ اردن امریکا کے فیصلے کے خلاف کوششوں کو مزید توانا کرنے کے لئے تمام قوتوں کو یکجا کرے۔

اس موقع پر اردن کے سپیکر اسمبلی کا کہنا تھا کہ اردن کے باشندوں کے لئے قضیہ فلسطین اولین ترجیح ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں اردن کے تاریخی کردار کو بھلایا نہیں جاسکتا: اسماعیل ھنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.