• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

برما کے مظلوم مسلمانوں سے یکجہتی، غزہ میں ملٹری پریڈ کا اہتمام

ہفتہ 16-09-2017
in حماس
0
0Pala8598
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مقام پر برما کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ملٹری پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خان یونس شہر میں کتیبہ گراؤنڈ میں ہونے والی پریڈ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےعسکری ونگ القسام بریگیڈ کے باوردی مجاھدین نے حصہ لیا۔

اس کے علاوہ پریڈ اور احتجاجی مظاہرے میں عام شہریوں کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔ انہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی تھی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے حماس رہنما الشیخ محمد جوہر الاسطل نے کہا کہ فلسطینی قوم کا بچہ بچہ میانمار کے مظلوم مسلمانوں کےساتھ ہے۔ پوری دنیا کو اس وقت برما کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لیے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ فلسطینی قوم اپنے تمام ترمسائل کے باوجود روہنگیا میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے میں پیش پیش ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبرما کے مظلوم مسلمانوں سے یکجہتی، غزہ میں ملٹری پریڈ کا اہتمام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.