• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 31 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بان کی مون یہودیوں سے مل گئے، ’یونیسکو‘ فیصلے پر تنقید: حماس کی مذمت

جمعرات 20-10-2016
in حماس
0
0Pala4759
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بان کی مون کو صہیونی لابی کا ایجنٹ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یونیسکو کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کا حق ملکیت باطل کیے جانے کے فیصلے پر تنقید کر کے بان کی مون نے اپنی غیر جانب داری اور حق کی طرف داری کے تاثر کی خود ہی نفی کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بان کی مون کا بیان ان کے دائرہ اختیار اور اقوام متحدہ کی جانب سے منظور کردہ قراردادوں سے تجاوز اور عالمی قوانین اور معاہدوں کی کھلی توہین ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز بان کی مون نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت’’یونیسکو‘‘ کی طرف سے پرانے بیت المقدس، مسجد اقصیٰ اور اور کی پرانی دیواروں کو مسلمانوں کی ملکیت قرار دینے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے متنازع فیصلہ قرار دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبان کی مون یہودیوں سے مل گئے، ’یونیسکو‘ فیصلے پر تنقید: حماس کی مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.