• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امیر قطر کو اسماعیل ھنیہ کی قطر کے قومی دن پر تہینتی پیغام

بدھ 20-12-2017
in حماس
0
0Pala9572
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو قطر کے قومی دن کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک برقی پیغام میں اسماعیل ھنیہ نے امیر قطر سے کہا ہے کہ قطر کے قومی دن کی خوش فلسطینی قوم کی خوش ہے۔ حماس خوشی کے اس موقع پر امیر قطر، حکومت اور قطری قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتی ہے۔

انہوں نے قطر کی دن دگنی اور رات چگنی ترقی کے لیے دعا کی اور امید ظاہر کی کہ قطری حکومت اور قوم مزید کامیابیاں حاصل کرے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر کے قومی دن پر حماس کے رہنما، کارکنان اور پوری فلسطینی قوم کی طرف سے امیر قطر، حکومت اور قوم کو مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامیر قطر کو اسماعیل ھنیہ کی قطر کے قومی دن پر تہینتی پیغام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.