• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکی نگرانی میں فلسطین۔ اسرائیل مذاکرات کا ڈھونگ قبول نہیں :حماس

منگل 30-05-2017
in حماس
0
0Pala7359
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس نے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان امریکی نگرانی میں نام نہاد امن بات چیت کی بحالی کی کوششوں کو مسترد کردیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ امریکی سرپرستی میں صہیونی ریاست سے کسی بھی قسم کی بات چیت وقت کاضیاع اور فلسطینی قوم کے حقوق کا تصفیہ تصور کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے مرکزی رہنما اور جماعت کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر صلاح الدین بردویل نے خبردار کیا کہ فلسطینی اتھارٹی امریکا کی نگرانی میں صہیونی ریاست کے ساتھ مذاکرات کے ڈھونگ کی نئی سازشوں میں شامل ہونے سے باز رہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں صلاح الدین بردویل نے کہا کہ فلسطینی صدر محمود عباس حماس کے خلاف اسرائیل اور امریکا کی زبان میں بات کررہے ہیں۔ حماس کو دھمکیاں دینے اور دیوار سے لگانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔ انہوں نے خبردار کیا فلسطینی اتھارٹی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اشارے پراسرائیل کے ساتھ نام نہاد امن مذاکرات کی بحالی سے باز رہے کیونکہ ان مذاکرات کا فلسطینی قوم کو کوئی فائدہ نہیں۔

ڈاکٹر بردویل کا کہنا تھا کہ محمود عباس بھی ناقابل اعتبار شخص ہیں۔ کوئی نہیں جانتا کہ وہ فلسطینی تحریک مزاحمت کو کچلنے کے لیے اقدامات شروع کریں گے اور مزاحمت کاروں سے اسلحہ چھین لیں گے۔

ادھر غرب اردن میں تحریک فتح کی انقلابی کونسل کے اجلاس کے دوران صدر محمود عباس نے کہا کہ اگر حماس نے غزہ کی پٹی کے انتظامی معاملات کے لے قائم کردہ کمیٹی تحلیل نہ کی تو وہ حماس کے خلاف غیر مسبوق اقدامات کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی نگرانی میں فلسطین۔ اسرائیل مذاکرات کا ڈھونگ قبول نہیں :حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.