• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکی نائب صدرمائیک پنس ناپسندیدہ شخصیت قرار، دورہ مسترد

اتوار 21-01-2018
in حماس
0
0Pala9490
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی نائب صدرمائیک پنس کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ان کے دورے کو مسترد کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ امریکی نائب صدر کا خطے میں خیر مقدم نہیں کیا جانا چاہیے۔ حماس کے ترجمان نے کہا کہ مائیک پنس کے فلسطین اور پورے خطے میں استقبال کا کوئی جواز نہیں۔ بیت المقدس کے بارے میں متنازع بیان دینے اور القدس کو اسرائیل کادارالحکومت قرار دیے جانے کے مؤقف کے بعد مائیک پنس کا فلسطین اور خطے میں استقبال کا کوئی جواز نہیں۔

واضح رہے کہ امریکی نائب صدر مائیک پنس مشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں وہ اس 4 روزہ دورے کے دوران مصر کے بعد اردن اور اسرائیل بھی جائیں گے۔

امریکی صدر کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور امریکی سفارت خانے کی منتقلی کے اعلان کے بعد سے مائیک پنس ٹرمپ انتظامیہ کے وہ اعلیٰ ترین عہدے دار ہیں، جو اس وقت مشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں۔

امریکی نائب صدر کے اس دورے کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں نے احتجاج کیا۔ اس دوران اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا، جب کہ کئی نوجوانوں کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی نائب صدرمائیک پنس ناپسندیدہ شخصیت قرار، دورہ مسترد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.