• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکا کی ’صدی کی ڈیل‘ کامیاب نہیں ہوگی:ابو مرزوق

ہفتہ 01-07-2017
in حماس
0
0Pala7666
0
SHARES
6
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ خطے کے حالات چاہے  کتنے ہی خراب کیوں نہ ہوجائیں اور خطہ اپنے اندرونی مسائل کا شکار ہو مگراسرائیل اور امریکا کے درمیان ’صدی کی ڈیل‘ کامیاب ہوگی اور نہ ہی فلسطینی قوم کے خلاف کسی سازش کو کامیاب ہونے دیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ابو مرزوق نے کہا کہ جب تک مسجد اقصیٰ اور القدس کا ایشو موجود ہے اسرائیل خطے کا جزو نہیں بن سکے گا۔

انہوں نے خبردار کیا کہ صہیونی ریاست کے جرائم کی پردہ پوشی اور ظالم کو بری قرار دینے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے۔

ابو مرزوق نے اپنے بیان میں امریکا کی نئی پالیسی کے خدو خال جسے ذرائع ابلاغ میں ’صدی کی ڈیل‘ کا عنوان دیا جاتا ہے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کہ یہ پالیسی بری طرح ناکام ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ امریکا آزاد فلسطینی ریاست کےقیام کے بجائے اردن اور صر پر مشتمل ایک کنفیڈریشن کے قیام کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ امریکا فلسطینی پناہ گزینوں کو دوسرے ملکوں میں مستقل سکونت دلوانے کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو صہیونی ریاست کے طور پرتسلیم کرانے کی کوششوں میں پیش پیش ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا کی ’صدی کی ڈیل‘ کامیاب نہیں ہوگی:ابو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.