• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

افریقی نیشنل کانگریس کی نئی قیادت کوحماس کی مبارک باد

بدھ 20-12-2017
in حماس
0
0Pala9579
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جنوبی افریقہ کی حکمراں جماعت ’افریقن نیشنل کانگریس‘ کے سالانہ اجتماع عام میں نئی قیادت کا انتخاب عمل میں لایا گیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نےجنوبی افریقہ کی نئی قیادت کے انتخاب پر جماعت کو مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ کی حکمراں جماعت کے سالانہ اجلاس میں نئی قیادت کے چناؤ کے حوالے سے ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔

افریقن نیشنل کانگریس کے سالانہ کنونشن میں حماس اور تحریک فتح کی قیادت بھی شریک ہے۔

حماس نے ایک بیان میں جنوبی افریقا کی حکمراں جماعت کے فلسطینیوں کی حمایت پرمبنی پالیسی کوخراج تحسین پیش کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی حکمراں جماعت نیشنل کانگریس نے غربت اور نسل پرستی کے خلاف بھرپور اور جاندار جنگ لڑی۔ فلسطینی قوم اور حماس کو بھی جنوبی افریقہ کی نسل پرستی اور نوآبادیاتی نظام کے خلاف پالیسی پر فخر ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieافریقی نیشنل کانگریس کی نئی قیادت کوحماس کی مبارک باد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.