• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسیران کی مالی مراعات ختم کرنا ان کی قربانیوں کی توہین ہے

جمعرات 08-06-2017
in حماس
0
0Pala7448
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پارلیمانی ’بلاک اصلاح وتبدیلی‘ نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اسیران کے اہل خانہ کو ملنے والی مالی مراعات ختم کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اصلاح وتبدیلی کے رکن اور پارلیمنٹ کے ممبر یونس ابو دقہ نے غزہ کی پٹی میں سابق اسیران کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی نے 270 سابق اسیران کی مالی مراعات ختم کرنا غیراخلاق اقدام اور اسیران کی قربانیوں کو فراموش کرنے کے مترادف ہے۔ فلسطینی قوم اسیران اور ان کے اہل خانہ کی قربانیوں کی توہین کی کسی صورت میں اجازت نہیں دی جائے گی۔

ابو دقہ نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی یکے بعد دیگرے قوم کے مظلوم طبقات کو ان کی قانونی مالی مراعات سے محروم کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے۔ فلسطینی اسیران نے قوم کی خاطراپنی زندگیوں کے بہترین ایام صہیونی دشمن کے زندانوں میں قید میں گذارے، مگر فلسطینی اتھارٹی اسیران کی قربانیوں کو فراموش کررہی ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی نے ایک نئے حکم نامے میں فلسطینی اسیران ان کے اہل خانہ کو ملنے والی مراعات ختم کردی تھیں۔ فلسطینی اتھارٹی کےاس اقدام پر عوامی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

سیاسی جماعتوں نے اسیران کے اہل خانہ کو ملنے والی مالی مراعات ختم کرنے کو ظالمانہ اور انتقامی سیاست پر مبنی اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیران کی مالی مراعات ختم کرنا ان کی قربانیوں کی توہین ہے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.