• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ نے عماد العلمی کو ’رہبر قوم‘ کا لقب دیا

جمعرات 01-02-2018
in حماس
0
0Pala10047
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربرہ اسماعیل ھنیہ نے جماعت کے ایک سرکردہ رہنما عماد العلمی کی حادثاتی موت کو پوری مسلم امہ کے لیے المناک واقعہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عماد العلمی برائے نام لیڈر نہیں تھے بلکہ ان کی وفات سے فلسطینی قوم، مزاحمتی قوتیں اور پوری مسلم امہ ایک جہاندیدہ لیڈر سے محروم ہوگئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں شہید العلمی کی نماز جنازہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عماد العلمی نہ صرف مزاحمتی رہنما تھے بلکہ ممتاز سیاسی لیڈر تھے۔ وہ ایک ہی وقت میں سیاست، مزاحمت اور عسکری میدان میں پیش پیش رہنے والے رہنما تھے۔ ان کی حاثاتی ہم سب اور پوری مسلم امہ کے لیے صدمے کا باعث ہے۔

اسماعیل ھنیہ نے العلمی کو بہادر فلسطینی لیڈر قرار دیا۔ ان کی پوری زندگی مزاحمت اور سیاست میں غیرمعمولی خدمات انجام دی ہیں۔ وہ انتہائی زیرک اور مضبوط دل کے مالک تھے۔

حماس کے سیاسی شُعبے کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عماد العلمی نے شام اور لبنان میں جماعت کے مندوب کے طورپر بے مثال خدمات انجام دیں۔ اس کےعلاوہ فلسطینیوں کے درمیان اتحاد کی مساعی میں بھی کی قابل قدر کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

اسماعیل ھنیہ نے مرحوم عماد العلمی کو فلسطینی مزاحمتی قوتوں کا’رہبر‘ قرار دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسماعیل ھنیہ نے عماد العلمی کو ’رہبر قوم‘ کا لقب دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.