• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی وزیر کا حالیہ تبصرہ تحریک کی کامبابی کا منہ بولتا ثبوت ہے: حماس

ہفتہ 16-06-2018
in حماس
0
0Pala6574
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس نے اسرائیلی وزیر کی طرف سے حماس کو غزہ میں نہ ختم کرنے کے تبصرہ پر بیان دیا کہ یہ تحریک کی مسلسل مزاحمت اور جدوجہد کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر اویگڈور لائیبرمین نے حال ہی میں ایک تبصرے کے دوران کہا کہ غزہ میں حماس کو ختم کرنے کی جتنی مذموم کوششیں کی گئی وہ سب خاک میں مل گئیں ہیں لہذا یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ تحریک اپنے قومی مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس۔ کے ترجمان فوزی برھوم نے واضح کیا کہ اسرائیلی وزیر لائبرمین  اور فلسطینی اتھارٹی کے اہم رہنما عزام الاحمد کے بیانات میں کافی مواقفت پائی جاتی ہیں جس کے مطابق انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے مشترکہ منصوبہ بندی اور شراکت سے غزہ میں اسلامی تحریک حماس کو مکمل طور پر ختم کرنے کی تمام مکروہ سازشیں ناکامی سے دوچار ہوئیں ہیں۔

فوزی برھوم نے مزید کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کی حماس کے خلاف کی گئِیں تمام سازشیں اپنے انجام کو پہنچ چکی ہیں اور فلسطینی عوام پریہ تمام سازشیں روز روشن کی طرح عیاں ہیں ان مکروہ سازشوں کی وجہ سے فلسطینی عوام میں جدوجہد آزادی اور اتحاد کی فضا پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ مزاحمت کی نئی لہر پیدا ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی وزیر لائبر مین نے اس بات کو قبول کیا ہے کہ غزہ میں اسلامی تحریک مزاحت۔ حماس کو ختم کرنے اور اہالیان غزہ کے دلوں میں حماس کے خلاف نفرت بھڑکانے کی تمام بیرونی مکروہ سازشیں ناکام ہوئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیر کا حالیہ تبصرہ تحریک کی کامبابی کا منہ بولتا ثبوت ہے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.