• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل غزہ میں زمینی کارروائی میں بری طرح ناکام رہا ہے: ابو زھری

اتوار 20-07-2014
in حماس
0
plf fail
0
SHARES
0
VIEWS

 اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” نے کہا ہے کہ صہیونی فوج غزہ کی پٹی میں زمینی جارحیت میں اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام رہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری صہیونی فوج کے جنگی جرائم کی روک تھام کے بجائے فلسطینیوں کو مزاحمت سے روک کر اسرائیل کی ناکامیوں کو کامیابیوں میں بدلنے کی گہری سازش کی جا رہی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان ڈاکٹرسامی ابوزھری کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج غزہ کی پٹی میں عوامی مقامات پر وحشیانہ بمباری کر کے یہ اہالیان غزہ پر اپنا رعب طاری کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہریوں کے مکانات، انسانی حقوق کے اداروں،فلاحی  اور سماجی اداروں، اسپتالوں اور حکومتی مراکز پر وحشیانہ بمباری اور شہریوں کا اجتماعی قتل عام دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔

اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر سامی ابو زھری کا کہنا تھا کہ صہیونی ریاست غزہ کی پٹی میں زمینی آپریشن میں اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب فلسطینی شہریوں کو کھلے عام قتل عام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہے جبکہ مجاھدین دشمن کے خلاف پوری بہادری اور پامردی کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.