• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی وزیر اعظم کی حماس کی قید میں اسرائیلی کے خاندان کو دلاسہ

جمعرات 16-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی وزیر اعظم کی حماس کی قید میں اسرائیلی کے خاندان کو دلاسہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  نفتالی بینیٹ نے مینگسٹو کے خاندان کو یقین دلایا کہ وہ غزہ میں گرفتاراسرائیلی فوجیوں کی واپسی کے لیے ذاتی طور پر پرعزم ہیں۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ نےفلسطینی محاصرہ زدہ علاقہ غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی  سپاہی ابرا مینگسٹو کے اہل خانہ سے ملاقات کی جس کی تفصیلات کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات  میڈیا کو نہیں دی گئی ہے۔تاہم اس حوالے سے اسرائیل کی ایک عبرانی ویب سائٹ مفزک لائیو نے بتایاہے کہ بینیٹ نے مینگسٹو کے خاندان کو یقین دلایا کہ وہ غزہ میں گرفتاراسرائیلی فوجیوں کی واپسی کے لیے ذاتی طور پر پرعزم ہیں۔

واضح رہے کہ اس موقع پر صہیونی وزیر اعظم نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی  قیدیوں اور لاپتہ افراد کے معاملات کوکوآرڈینیٹ کرنے والے عہدیدار  یارون بلم سے بھی ملاقات کی۔

Tags: اسرائیلی فوجحماسغزہمینگسٹونفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.