• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قبلہ اول کی آزادی قریب آ پہنچی ہے، حماس

پیر 21-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قبلہ اول کی آزادی قریب آ پہنچی ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس رہنما نے کہا کہ عرب ملکوں کی اسرائیل دوستی کے باوجودفلسطینیوں نے  اسرائیل کو تسلیم کیا ہے نہ کبھی کریں گے اوروہ وقت دور نہیں جب ہم مسجد اقصیٰ کو دشمن کے ناپاک پنجوں سے آزاد کرا کر آزادی کے ساتھ وہاں عبادت کریں گے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ یحییٰ السنوار نےگذشتہ روز غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں مقامی قبائلی عمایدین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ القدس اور مسجد اقصیٰ پر قابض دشمن سے آزادی کی منزل بہت قریب ہے اور  وہ وقت زیادہ دور نہیں جب ہم مسجد اقصیٰ کو دشمن کے ناپاک پنجوں سے آزاد کرا کر آزادی کے ساتھ وہاں عبادت کریں گے۔

یحییٰ السنوار نے کہا کہ معرکہ القدس کی کامیابی میں پوری قوم کا کردار ہےاس  معرکہ کی فتح ونصرت میں پوری فلسطینی قوم نے اپنا  کردار ادا کیا ہے۔

 حماس رہنما نے کہا کہ عرب ملکوں کی اسرائیل دوستی کے باوجودفلسطینیوں نےاسرائیل کو تسلیم کیا ہے نہ کبھی کریں گےاور فلسطین کی آزادی تک ہماری  قوم اپنے حقوق کے مطالبات پرقائم ہے اور رہے گی۔

حماس رہنما نے مزید کہا کہ معرکہ القدس کی فتح کی طرح جلد ہی غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کا بھی اعلان کیا جائےگاجبکہ وہ وقت  بھی زیادہ دور نہیں جب فلسطینی قوم آزادی کی منزل سے ہم کنار ہوگی اور القدس اور مسجد اقصیٰ کو بھی دشمن سے آزاد کرایا جائےگا۔

Tags: اسرائیلحماسصہیونیئزمغزہمعرکہ القدسمقبوضہ فلسطینیحییٰ السنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.