• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے ساتھ "جنگ بندی” کے حوالے سے حماس کی مشاورت اختتام پذیر

بدھ 08-08-2018
in حماس
0
0Pala9238
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ میں فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ فائر بندی اور فتح تریک کے ساتھ مصالحت کے حوالے سے اپنی مشاورت مکمل کر لی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ مصر کو حماس کے فیصلوں سے آگاہ کرنے کے لیے تنظیم کے رہنماؤں کا ایک وفد قاہرہ روانہ ہو گا۔

دوسری جانب غزہ پٹی اور اس کے اطراف فائر بندی کی کوششوں کو زیر بحث لانے کے لیے اسرائیلی سکیورٹی امور کی کابینہ کا اجلاس جمعرات کے روز ایک بار پھر ہو گا۔ کابینہ نے دو روز قبل بھی اس موضوع پر بات چیت کی تاہم کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔

فلسطینی وزارت صحت نے منگل کے روز ایک اعلان میں بتایا تھا کہ غزہ پٹی کے شمال میں بیت لاہیا میں اسرائیلی توپ خانے کی گولہ باری کے نتیجے میں حماس کے عسکری ونگ القسّام بریگیڈز کے دو ارکان جاں بحق ہو گئے۔

القسّام بریگیڈز کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے بیت لاہیا میں بریگیڈز کے ٹھکانے عسقلان کو نشانہ بنایا۔ بریگیڈز کے دونوں ارکان دوران تربیت جاں بحق ہوئے۔

اسی طرح اسرائیلی فوج نے بھی اسی واقعے کے متعلق بیان میں تصدیق کی ہے کہ غزہ پٹی کے شمال میں حماس کے زیر انتظام ایک ٹھکانے سے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد صیہونی فوج نے فائرنگ کر کے جواب دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے حوالے سے حماس کی مشاورت اختتام پذیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.