• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مصری عدالت نے "القسام بریگیڈ” کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

اتوار 01-02-2015
in حماس
0
plf court-declares
0
SHARES
1
VIEWS

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں قائم ایک عدالت نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کو "دہشت گرد تنظیم” قرار دیتے ہوئے اس پر پابندیاں عاید کرنے کی منظوری دی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مصر کے صدر مقام قاہرہ میں عابدین کے مقام پر قائم عدالت نے یہ فیصلہ ایک درخواست کی بناٰء پر جاری کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ القسام بریگیڈ مصر میں پرتشدد کارروائیوں اور مصری فوجیوں ‌پر حملوں میں ‌ملوث ہے۔ مصری عدالت نے بغیر ثبوت کے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے القسام کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا۔ دوسری جانب حماس نے متعدد مرتبہ مصری میڈیا اور بعض حکومتی ارکان کی جانب سے الزام تراشی کا سلسلہ بند کرنے اور حقائق کے مطابق فیصلے کرنے کا مطالبہ کیا، حماس نے مصری عدالتوں کے فیصلوں اور الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا کوئی رکن مصر میں پرتشدد واقعات میں‌ ملوث نہیں ‌ہے۔ مصر کے پاس ٹھوس شواہد ہیں تو وہ سامنے لائے حماس اس کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔

مصری عدالت کی جانب سے القسام بریگیڈ کو عجلت میں دہشت گرد تنظیم قرا دیا گیا ہے۔ تاہم فیصلے کے پندرہ روز کے اندر اندر کسی دوسری عدالت میں اس کی اپیل کی جاسکتی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس دسمبر میں ‌یورپی یونین کی ایک انسانی حقوق کی عدالت نے حماس پر سنہ 2003ء کے بعد سے عاید پابندیاں‌ ختم کرتے ہوئے حماس کو دہشت گرد گروپوں سے نکالنے کی سفارش کی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.