• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مصری انٹیلی جنس چیف کی تحریک حماس کے وفد سے ملاقات

رواں برس حماس کے نئے سیاسی بیورو کا پہلا اجلاس قاہرہ میں منعقد کیا جائے گا

جمعہ 08-10-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
مصری انٹیلی جنس چیف کی تحریک حماس کے وفد سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ملاقات میں صہیونی ریاست کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کا معاملہ بھی زیر بحث آیااورحماس کے وفد نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے مصر کے کردار کو سراہا۔

عالمی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مصری انٹیلی جنس کے صدر عباس کامل نے قاہرہ میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کےسیاسی شعبے  کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں آئےہوئے وفد سے قاہرہ میں خصوصی ملاقات کی۔

ملاقات میں فریقین کی جانب سے مسئلہ فلسطین اور خطے کی صورت حال سمیت اسرائیلی فائر بندی معاہدے کو مستحکم کرنے اور صہیونی ریاست کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کا معاملہ بھی زیر بحث آیا جس پر حماس کے وفد نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے مصر کے کردار کو سراہا۔

مزید اطلاعات کے مطابق مصر نے رواں سال جون میں فسلطینی گروپوں کی ملاقاتوں کی میزبانی کا اعلان کیا تھا جس کے نتیجے میں اتفاق رائے  کے ذریعےحماس کے نئے سیاسی بیورو کا پہلا اجلاس قاہرہ میں منعقد کیا جائے گا جس میں غزہ کی پٹی، مغربی کنارہ اور بیرونِ فلسطین سمیت تینوں ریجنز شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ رواں  برس مئی کے مہینے میں اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر میزائل برسائے جس کے جواب میں حماس اور اسلامی جہاد تنظیموں کی جانب سے اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کی گئی تاہم اس لڑائی میں غزہ میں 67بچوں اور 36خواتین سمیت 200سے زائد فلسطینی شہید اور ہزاروں فلسطینی خاندان بے گھر ہوگئےتھے جبکہ اسرائیل میں 13 افراد مارے گئے۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماساسماعیل ہنیہانٹیلی جنس چیفعباس کاملقاہرہمصرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.