• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جاتے جاتے نیتن یاہو نےانتہا پسند یہودیوں کو متنازع ریلی کی منظوری دے گئے

بدھ 09-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جاتے جاتے نیتن یاہو  نےانتہا پسند یہودیوں کو متنازع ریلی کی منظوری دے گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیر اعظم نےاپنی جاتی ہوئی حکومت سے قبل  غزہ  اور القدس میں شدید تناؤ اور عالمی دباؤ کے باعث التواء کا شکار ہونے والی اشتعال انگیز ریلی کو  آئندہ ہفتے منعقد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

ذرائع کےمطابق صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی شر پسندآبادکاروں کے گروہ کی متنازع  پرچم ریلی جو مئی کی 10 تاریخ کو عبرانی کیلنڈر کے مطابق سال 1967ء میں قدس شریف پر پہلے صیہونی قبضے کی خوشی کے دن کو منانے کے لیے منعقد کی جانی تھی،  غزہ  اور القدس میں شدید تناؤ اور عالمی دباؤ کے باعث التواء کا شکار ہوگئی تھی، اپنی جاتی ہوئی حکومت سے قبل  آئندہ ہفتے منعقد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی شر پسندوں کی یہ اشتعال انگیز ریلی جس کے بارے میں یہودی آباد کاروں کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی پرچم کے ساتھاس ریلی کو  مسجد اقصٰی کے ہر دروازے اور ہر صحن سے گزار کرصحن البراق تک لے جا کرمسلمانوں کو قدس شریف میں اپنی فتح  کا دن یاد  کراتے ہوئے منائیں گے، اس شر انگیزی کے خلاف  اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے دھمکی دی تھی کہ اگر یہ مارچ مقبوضہ بیت المقدس اورمسجد اقصیٰ تک کیا گیا تو وہ اسرائیل پر راکٹ برسا دیں گے، حماس کی دھمکی کے بعد اس متنازع پرچم ریلی  مارچ کو منسوخ کردیا گیا تھا۔

Tags: حماسعبرانی کیلنڈرقدس شریفمتنازع ریلیمسجد اقصیٰنیتن یاہویہودی شر پسندآبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.