• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی حکومت طاقت کے غلط مفروضے پر چل رہی ہے، عامی ایالون

پیر 24-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی حکومت طاقت کے غلط مفروضے پر چل رہی ہے، عامی ایالون
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شاباک کے سابق انٹیلی جنس افسر عامی ایالون نے کہا ہے کہ  اسرائیلی حکومت غلط پالیسیوں کی قیمت چکا رہی ہے۔

العربیہ نیوز چینل پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی  (شاباک) کے سابق سربراہ عامی ایالون کی جانب سے دیے گئے ایک انٹرویو میں اسرائیلی حکومت پر کڑی تنقیدکر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس مفروضے کے ساتھ رہ رہی تھی کہ وہ طاقت کے زور پر ہر چیز حاصل کر سکتی ہے تاہم ایک ہفتے کے اندر تمام مفروضے ہوا ہو گئے۔

عامی ایالون کے مطابق اسرائیلی حکومت غلط پالیسیوں کی قیمت چکا رہی ہے جو اس نے گذشتہ 15برس کے عرصے میں اپنائیں جن کے نتیجے میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس غزہ میں مضبوط پوزیشن پر آگئی۔

سابق اسرائیلی عہدے دار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت گرین لائن کے اندر اور اسرائیلی شہروں میں عرب شہریوں اور یہودیوں کے درمیان جھڑپوں سے حیران ہو گئی ہے تاہم مجھے اس کی توقع تھی اور میں نے اپنے وقت میں حکام کواس سے خبردار بھی کیا تھا۔

Tags: اسرائیلی خفیہ ایجنسی (شاباک)حماسصہیونیئزمعامی ایالونمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.