• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل غزہ میں مصالحت کے نفاز کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔ حماس

جمعہ 03-05-2019
in حماس
0
اسرائیل غزہ میں مصالحت کے نفاز کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔ حماس
0
SHARES
1
VIEWS

تحریک مزاحمت (حماس) نے قابض اسرائیلی ریاست پر الزام لگایا کہ وہ غزہ کی  ساحل پر ماہی گیری کے علاقے میں اضافے کے حالیہ فیصلے سے پیچھے ہٹ  رہا ہے اور مصر کی ثالثی میں ہونے والی مصالحت کے نفاز پر غفلت کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

حماس کے ترجمان فوزي برهوم  نے ایک اخباری بیان میں غزہ میں مزاحمتی  تنصیبات پر اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت کی اور اس کوشش کو مصالحت پر عملدرآمد کی کوششوں سے توجہ ہٹانے کی ایک کوشش قرار دیا۔

برهوم نے تصدیق کی کہ واپسی کا مارچ اسی تسلسل کے ساتھ جاری رہے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی عوام اسرائیلی قبضے ، محاصرے کو توڑنے اور اپنے غصب شدہ حقوق کے خلاف مزاحمت کے لیے پر عزم ہیں ۔

ہمارے لوگوں کے پاس  خواہش ، طاقت اور  آلات ہیں جو قابض اسرائیل کو محاصرے کے خاتمے پر مجبور کر سکتے ہیں ۔

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.