پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

فلسطینی بھوک ہڑتالی کو آزادی کی کامیاب کوشش پر مبارک باد پیش کر تے ہیں، حماس

جمعرات 06-01-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی بھوک ہڑتالی کو آزادی کی کامیاب کوشش پر مبارک باد پیش کر تے ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس نے کہا کہ ابو ھواش بھر پور خراج تحسین اور مبارک باد کے مستحق ہیں اور فلسطینی قوم کوان جیسے بہادر سپوتوں پر فخر ہے جو خالی پیٹ دشمن کے خلاف آزادی کی جنگ لڑتے ہیں اورقابض دشمن کی جارحیت خلاف ہر محاذ میں کامیاب ہوتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی  دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے 141 روز تک صہیونی جیل میں اپنی بلاجواز گرفتاری کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال کر کے موت و حیات کی جنگ جیتنے والے فلسطینی قیدی ھشام ابو ھواش کو رہائی کے معاہدے پر مبارک باد پیش کی۔

فلسطینی اسیر کی بہادری اور استقامت کی تعریف کرتے ہوئے تحریک حماس نے کہا کہ جماعت ابو ھواش کو قوم کا ایک ہیرو سمجھتی ہےجس نے صہیونی دشمن کے غرور اور طاقت کے گھمنڈ کو خاک میں ملادیا اور قابض حکام نے بہادر فلسطینی مجاھد کی طویل، تکلیف دہ اور صبر آزما بھوک ہڑتال کے بعد رہائی کے لیے گھٹنے ٹیک دیے۔

دوسری جانب ابو ھواش کی بھوک ہڑتال کے خاتمے  اور عنقریب صہیونی جیل سے ہائی کی خوشی میں انوکھے انداز میں  فلسطینی فنکارکی جانب سے اظہار مسرت کرتے ہوئے   دیوار فاصل پرابو ھواش کا تصویری خاکہ بنایا گیا جس کو لوگ دور دور سے دیکھنے آرہے ہیں۔

خیال رہے کہ صہیونی زندانوں میں اسلامی جہاد سے تعلق رکھنے والے ھشام ابو ھواش کی رہائی کیلیے صہیونی  حکام اور قیدی کے مابین طے پانے والے  معاہدے کے تحت ابو ھواش 26 فروری 2022ء تک  مکمل طور پر آزاد ہو جائیں گے۔

Tags: “آزادی”اسرائیلی جیلحماسفلسطینی بھوک ہڑتالیھشام ابو ھواش
ShareTweetSendSend
Previous Post

غزہ میں اسرائیل کو پھر مزاحت سے بھرپور جواب دیا جائے گا، رپورٹ

Next Post

یواین مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کی روک تھام کیلیے کارروائی کرائے،  وزیر اعظم عمران خان

Next Post
یواین مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کی روک تھام کیلیے کارروائی کرائے،  وزیر اعظم عمران خان

یواین مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کی روک تھام کیلیے کارروائی کرائے،  وزیر اعظم عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.