• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر تحریک حماس کا گہرے دکھ کا اظہار

ڈاکٹرعبدالقدیر خان دو  روز قبل اتوار کی صبح  طویل علالت کے بعد اس دنیائے فانی سے کوچ کرگئے تھے۔

منگل 12-10-2021
in پاکستان, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر تحریک حماس کا گہرے دکھ کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس رہنما نے اپنے مکتوبات میں مرحوم ڈاکٹر قدیر خان کے اہل خانہ کیلیے حماس اور فلسطینی قوم کی جانب سے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایااورکہا کہ ڈاکٹر قدیر خان کی وفات پورے عالم اسلام کے لیے صدمے کا باعث ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے والی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خالق ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی وفات کو عالم اسلام کے لیے ایک سانحہ قرار دیا ہے۔

تحریک کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور صدر عارف علوی سمیت صدرڈاکٹرقدیر خان کے اہل خانہ کے نام اپنے الگ الگ مکتوبات میں جوہری سائنسدان ڈاکٹرقدیرخان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر حماس اور پوری فلسطینی قوم کو گہرا صدمہ پہنچا ہے۔

حماس رہنما نے اپنے مکتوبات میں مرحوم ڈاکٹر قدیر خان کے اہل خانہ کیلیے حماس اور فلسطینی قوم کی جانب سے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایااورکہا کہ ڈاکٹر قدیر خان کی وفات پورے عالم اسلام کے لیے صدمے کا باعث ہے، انہوں نے ایٹم بم بنا کرنہ صرف پاکستان بلکہ پوری مسلم امہ کے دفاع کے لیے کام کیا۔ ان کی عالم اسلام کے لیے قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Tags: اسماعیل ہنیہتحریک حماسڈاکٹر عبدالقدیر خانصدر عارف علویمقبوضہ فلسطینوزیراعظم پاکستان عمران خانوفات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.