• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

الشیخ خلیل المیس کی وفات سے دنیا ممتاز عالم دین سے محروم ہوگئی، حماس  

پیر 02-08-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
Israel-Hamas-Ismail-Hanniyeh-Palestinian-

Relations with Israel, Hamas's 4-point formula

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس رہنما نے کہا کہ الشیخ خلیل المیس کی پوری زندگی دین اسلام کی خدمت اور قضیہ فلسطین کے دفاع میں گذری۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزاسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے لبنانی مفتی اعظم الشیخ خلیل المیس کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئےمرحوم کے لواحقین سے ٹیلیفونک گفتگو کی اورمفتی اعظم مرحوم کی خدمات کو سراہتے ہوئے  خراج تحسین پیش کیا۔

حماس رہنما نے کہا کہ الشیخ خلیل المیس کی پوری زندگی دین اسلام کی خدمت اور قضیہ فلسطین کے دفاع میں گذری ہےاور ان کی وفات سے لبنانی قوم، عرب اقوام اور عالم اسلام ایک ممتازعالم دین سے محروم ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ممتازلبنانی عالم دین الشیخ خلیل المیس اتوار کے روز خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔ ان کی عمر80 سال تھیاور وہ طویل عرصےسے علیل تھے۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماساسماعیل ہنیہالشیخ خلیل المیسعالم اسلاملبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.