• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ ایران،اہم اُمور پر بات چیت کا امکان

پیر 22-07-2019
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ ایران،اہم اُمور پر بات چیت کا امکان
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی فوج کے مظالم کے خلاف برسرپیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم ٗحماسٗ کے سیاسی شعبے کا اعلیٰ سطحی وفد تنظیم کے نائب صدر صالح العارروی کی سربراہی میں ایران کے دورے پر دارالحکومت تہران پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفد میں حماس کے بیرون ملک اُمور کے انچارج ماہر صلاح، سیاسی شعبے کے ارکان موسیٰ ابو مرزوق، عزت الرشق، زھار جبارین، حسام بدران، اسامہ حمدان، اسماعیل رضوان اور خالد القدومی شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس کا وفد ایران میں اپنے دورے کے دوران اعلیٰ ایرانی قیادت سے ملاقات کرے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے  بتایا تھا کہ حماس کا ایک وفد ایران کے دورے پر تہران روانہ ہوگیا ہے۔ انہوں نے اس دورے سے بھر پور نتائج کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ حماس کی قیادت کا دورہ ایران  انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس کے مثبت اور اہم نتائج سامنے آئیں گے۔

Tags: اسماعیل ھنیہ کا دورہ ایران پر بیانحماس کا دورہ ایران
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.