• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس، فتح کی 7 ویں کانفرنس میں شریک ہو گی: برھوم

پیر 28-11-2016
in حماس
0
0Pala5174
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے معاصر سیاسی جماعت تحریک "فتح” کی ساتویں کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ یہ کانفرنس اگلے چند دنوں میں ہو گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مغربی کنارے سے حماس کا وفد کانفرنس میں شرکت کرے گا، تاہم انہوں نے وفد کے ارکان کے نام بتانے سے گریز کیا۔

فوزی برھوم نے بتایا کہ غرب اردن میں سیکیورٹی کی صورتحال انتہائی ناگفتہ بہ ہے جس کی وجہ سے ہم حماس کے وفد کے نام ظاہر نہیں کر سکتے۔

یاد رہے کہ "فتح” کا ساتویں کانفرنس فلسطینی نیشنل اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی سربراہی میں تنظیم کے ہیڈ کوارٹر رام اللہ میں 29 نومبر کو منعقد ہو گی۔ یہ کانفرنس ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے کہ جب فتح کی صفوں میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں اور وہ یکم جنوری 2017 کو اپنا 50واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس، فتح کی 7 ویں کانفرنس میں شریک ہو گی: برھوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.