• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مشرق سے مغرب تک تمام فلسطین صرف مسلمانوں کا ہے،اسماعیل ھنیہ

جمعرات 20-06-2019
in حماس
0
مشرق سے مغرب تک تمام فلسطین صرف مسلمانوں کا ہے،اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
2
VIEWS

قابض اسرائیلی بربریت کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس ہمیشہ عالم اسلام کی ملکیت رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ صہیونی ۔ امریکی گٹھ جوڑ، صہیونیت سے دوستی اور دشمن کے ساتھ مراسم کرنے سے القدس اور اس کے تشخص کو ہرگز تبدیل نہیں‌ کیا جاسکتا۔ مشرق سے مغرب تک فلسطین تمام مسلمانوں کا ہے اور رہے گادنیا کی کوئی بھی طاقت ہمیں بیت المقدس  سے محروم نہیں کرسکتی

 غزہ میں ‘مساجد ہمارے قلعے ہیں’ کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ مسجد اقصیٰ اور االقدس ہمیشہ مسلمانوں کے تھے اورمسلمانوں کے ہی رہے ہیں۔ ہمارا نعرہ ہے کہ لاشرقیہ، لاغربیہ، اسلامیہ اسلامیہ اور ہم اپنے اس نعرے پردل وجان سے عمل کرتے اور فدا ہوتے رہیں‌ گے۔

انہوں‌ نے کہا کہ القدس نہ تو مشرقیوں کے لیے نہ مغربیوں کے لیے ہے۔ نہ تو ٹرمپ اور نہ ہی اس کی انتظامیہ، نہ امریکی صہیونی گٹھ جوڑ، نہ عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی، نہ دشمن کے ساتھ دوستی اور نہ القدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی القدس کے اسلامی تشخص کو تبدیل کرسکتی ہے۔ صدی کی ڈیل ہو یا صدی کاطمانچہ ہو اور نہ ہی کوئی اور حربہ فلسطینیوں اور مسلمانوں کو ان کے القدس اور الاقصیٰ سے محروم کر سکتا ہے۔

ھنیہ کا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ المبارک جسے اللہ نے مسلمانوں کا پہلا قبلہ بنا کرعزت بخشی، یہ مسجد بیت المقدس اور اطراف کے فلسطینیوں کے لیے مرجع خلائق ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.