• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ایران میں زلزلے سے̀300 ہلاکتیں، حماس کا اظہار افسوس

پیر 13-08-2012
in حماس
0
plf iran earthquake
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے ایران میں ہفتے کے روز آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہونےوالے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں ایران کے شہر آذربائیجان میں آنے والے زلزلے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس ایرانی عوام کی مشکل کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہے۔ خیال رہے کہ ایران کے شہر آذربائیجان میں آنے والےخوفناک زلزلے میں کم سے کم 300 افراد جاں بحق اور 1800 زخمی ہوگئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت6.2 پوائنٹ بتائی جاتی ہے۔

مقامی ذرائع کےمطابق درجنوں افراد ابھی تک منہدم ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں،جنہیں نکالنے کےلیے ہنگامی بنیادوں پر امدادی آپریشن جاری ہے۔ زخمیوں کو آذربائیجان اور دوسرے شہروں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ زلزلے کے باعث کئی بستیاں مکمل طورپر صفحہ ہستی سے مٹ گئی ہیں اور شہر ہرطرف ملبے کے ڈھیر کا منظر پیش کر رہا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.