• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی 25ویں سالگرہ ، خالد مشعل کل غزہ پہنچیں گے

جمعرات 06-12-2012
in حماس
0
plf mishal2
0
SHARES
2
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اعلان کیا ہے کہ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل جمعہ کے روز غزہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ حماس کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے غزہ آئینگے۔ اس تقریب کو ”کنکر کے پتھر، آزادی کے رہبر” کا نام دیا گیا ہے۔

سامی ابو زھر ی کے ”مرکز اطلاعات فلسطین” کو موصول ہونے والے بیان کے مطابق جمعرات کے روز خالد مشعل اپنے دورہ غزہ میں مختلف جماعتوں، قوم کے رہنماؤں اور غزہ کے شہداء اور اسیران کے اہل خانہ سے ملاقات کرینگے۔ اس موقع پر وہ حالیہ اسرائیلی جارحیت میں تباہ ہونے والی غزہ کے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کرینگے۔

حماس کے ترجمان نے تنظیم کے سیاسی شعبے کے سربراہ کی جانب سے غزہ کے اس دورے کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ ان کا یہ دورہ بھی دراصل اسرائیل کیخلاف مزاحمت کی کامیابیوں کا ہی ایک ثمرہ ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.