• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

یہودی شرپسندوں کے دھاوے قبلہ اوّل کو تقسیم کرنے کی مذموم سازش : الرشق

پیر 15-08-2016
in حماس
0
0Pala4018
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے رکن اور جماعت کے ترجمان عزت الرشق نے یہودی آباد کاروں کے روز مرہ کی بنیاد پر مسجد اقصیٰ پر دھاووں کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہودی اشرار کی طرف سے قبلہ اوّل پر یلغار مقدس مقام کو زمانی اور مکانی اعتبار سے تقسیم کرنے کی ایک بھونڈی سازش ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک بیان میں حماس رہنما نے کہا کہ یہودی شرپسند اسرائیلی حکومت کی ترغیب اور شہہ کے تحت ہی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے مرتکب ہوتے ہیں۔ یہودی قبلہ اوّل میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے نہیں بلکہ مسجد کی تقسیم کی سازشوں کو آگے بڑھانے کے لیے آتے ہیں۔ یہودی مسلسل یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسجد اقصیٰ ہیکل سلیمانی کی بنیادوں پر تعمیر کی گئی اور وہ دوبارہ اس جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کا مزعومہ دعویٰ کرتے ہوئے مسلمانوں کے پہلے قبلہ کی بے حرمتی کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قبلہ اوّل کا دفاع صرف فلسطینیوں کی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ اس لیے مسلم امہ کو دفاع قبلہ اوّل کے لیے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہو گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.