• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ڈیلیا روسیف برازیل کی دوبارہ صدر منتخب، حماس کی مبارک باد

منگل 13-01-2015
in حماس
0
plf again-elected
0
SHARES
2
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے برازیل میں صدارتی انتخابات کے نتیجے میں دوسری مرتبہ ڈیلما روسیف کو صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسیطن کے غزہ میں حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں برازیل میں صدارتی انتخابات میں کامیابی اور دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مسز روسیف کو مبارک پاد پیش کرنے کے ساتھ برازیل کے فلسطینیوں کے حقوق کے حمایت کے موقف کو سراہا۔ بیان میں کہا گیا کہ برازیل نے ہمیشہ فلسطینیوں کے بنیادی حقوق اور مطالبات کی حمایت کی ہے اور گذشتہ برس غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج کی جارحیت کے دوران بھی برازیل نے جرات مندانہ موقف اپناتے ہوئے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کی تھی۔

حماس نے توقع ظاہر کہ دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد ڈیلما روسیف فلسطینیوں کی حمایت کی پالیسی جاری رکھیں گی۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس جولائی اور اگست میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے کے رد عمل میں برازیل نے اپنے ہاں متعین اسرائیل سفیر کو نکال دیا تھا۔ انہوں نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسرائیل سے جنگی جرائم بند کرنے کا پرزور مطالبہ کیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.