• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

’ٹوئٹر‘ پرالقسام کا آفیشل اکاؤنٹ بند، تنظیم کی شدید مذمت

بدھ 01-03-2017
in حماس
0
0Pala6263
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر تنظیم کے آفیشل اکاؤنٹ کو بغیر کسی وجہ کے بند کردیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ نے اکاؤنٹ کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی ذرائع ابلاغ کا گلا دبانے کی سازش قرار دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ تین روز قبل القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کا ’ٹوئٹر‘ اکاؤنٹ بھی بلاک کردیا گیا تھا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ القسام بریگیڈ متنوع اور متعدد ذرائع سے اپنا پیغام دنیا تک پہنچانے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.