• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

وزیراعظم منتخب ہونے پر خالد مشعل کی بن علی یلدرم کو مبارک باد

بدھ 01-06-2016
in حماس
0
0Pala1554
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے ترکی میں وزارت عظمیٰ کا منصب سنھبالنے پر بن علی یلدرم کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ ترکی کی نئی حکومت فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت جاری رکھے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترک کابینہ کے شعبہ اطلاعات ونشریات کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے پولیٹ بیورو خالد مشعل نے نو منتخب وزیراعظم بن علی یلدرم سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں حکومت سنھبالنے پر مبارک باد پیش کی۔

خالد مشعل کا کہنا تھا کہ بن علی یلدرم کا ترکی میں وزارت عظمیٰ کے لیے انتخاب خطے کی سلامتی اور ترکی کی کامیابی کا ضامن ثابت ہوگا۔ انہوں نے فلسطینیوں کی غیرمتزلزل حمایت جاری رکھنے پر ترک حکومت اور عوام کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

خیال رہے کہ حال ہی میں ترکی میں احمد داؤد اوگلو کے وزارت عظمٰی کے منصب سے سبکدوشی کے بعد حکمراں جماعت انصاف و ترقی پارٹی’’آق‘‘ نے بن علی یلدرم کو نیا وزیراعظم منتخب کیا تھا۔ انہوں نے دو روز قبل پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد باقاعدہ حکومتی انتظام وانصرام سنبھال لیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.