• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مُسلم امہ امریکی طاغوت کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کرے: سامی ابو زھری

اتوار 02-09-2018
in حماس
0
0Pala11900
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے امریکا کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی امداد بند کیے جانے کی شدید الفاظ مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل دونوں طاغوتی طاقتیں ہیں اور عالم اسلام کو ان طاغوت قوتوں کے خلاف جامع اور مربوط حکمت عمل اختیار کرنا چاہیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلسطینی قوم کو ان کے حقوق سے محروم کرنے کی سازشوں میں سرگرم ہیں۔ امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کے مالی حقوق پر ڈاکہ ڈالا، بیت المقدس کو اسرائیل کے حوالے کیا، فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کی تشکیک کی اور مسلم اور عرب امہ کے خلاف سازشیں کیں۔

ابو زھری کا کہنا تھا کہ امریکی طاغوت کے خلاف پوری مسلم امہ کو متحد ہونا ہو گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.