• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کا حماس کے خلاف کریک ڈائون

جمعہ 22-08-2014
in حماس
0
plf crackdown
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام سیکیورٹی اداروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کے کارکنوں کے خلاف تازہ کریک ڈائون شروع کیا ہے جس میں اب تک کئی افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ 48 گھنٹے سے جاری وحشیانہ کریک ڈٍائون میں کم سے کم 30 کارکنوں کو حراست میں لینے کے بعد مختلف سیکیورٹی مراکز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

پی آئی سی کے نامہ نگاروں کی رپورٹس کے مطابق حراست میں لیے جانے والے تمام افراد پر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کے خلاف احتجاجی جلوس منظم کرنے اور صہیونی ریاست کے خلاف مظاہروں کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ عباس ملیشیا نے حماس کے درجنوں کارکنوں کو فوری طور پر خود کو حکام کے حوالے کرنے کے نوٹسز بھی جاری کیے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق زیادہ گرفتاریاں نابلس کے عورتا قصبے سے کی گئیں۔ چھاپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے نتیجے میں شہری سخت پریشان ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.